Surprise Me!

اخروٹ کی قیمتوں میں اضافے سے اڑی کے کاشتکار خوش، مرکزِی حکومت سے اخروٹ کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں بیچنے کی اپیل

2025-09-29 6 Dailymotion

ہمیں اخروٹ کی معقول قیمت نہیں ملتی ہے۔ مرکزِی حکومت اخروٹ کو اگر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بیچے تو اس سے ہمیں کافی فائدہ پہنچے گا۔

Buy Now on CodeCanyon